[Urdu] Ep 5: The Order of Ar-Rahman & Ar-Raheem | Akhri Moujza with Nouman Ali Khan
0 view•
Speakers in this video
Categories
In this episode of , Ustadh Nouman Ali Khan discusses through various examples the Rahmah of Allah (SWT) and how we are supposed to live our lives as His slaves. How Allah provides us despite our negligence and how the humans mistook the leniency of Allah as His Rahmah. He further mentions the perfect balance between ‘Ar-Rahman Ar-Raheem’ and ‘Maalik’ and how ‘Ar-Rahman Ar-Raheem’ is arranged in a perfect manner to correspond with the word ‘Rabb’ and ‘Maalik’ and how there’s a perfect balance between Allah’s authority and Rahmah. Ustadh then goes on to explain a deeper connection among the 1st three Ayahs of Surah Al-Fatihah.
Contents:
• The unique order of ‘Ar-Rehman and Ar-Raheem’. • Balance between the word ‘Ar-Rehman and Maalik’. • Brief explanation of ‘مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ’. • Comparison between the word ‘Rabb’ and ‘Maalik’. • Structural analysis and summary of 1st three Ayahs of Surah Al Fatihah.
آخری معجزہ کی اس قسط میں استاد نعمان علی خان نے مختلف مثالوں کے ذریعے اللہ کی رحمۃ کو بیان کیا ہے اور یہ کہ اللہ کا عبد ہونے کے ناطے ہمیں کس طرح زندگی گزارنی چاہیے۔کس طرح اللہ ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کے باوجود ہمیں رزق فراہم کرتا ہے اور انسانوں نے کس طرح اللہ کی ڈھیل کو اس کی رحمت سمجھ رکھا ہے۔ سورۃ الفاتحہ میں موجود لفظ 'ارحمٰن' اور 'ارحیم' کا موازنہ لفظ 'مالک' کے ساتھ کیا گیا ہے اور کس طرح 'ارحمٰن' اور 'ارحیم' کی ترتیب پچھلی آیت میں موجود لفظ 'رب' اور اگلی آیت میں موجود لفظ 'مالک' کے ساتھ مکمل طور پر مطابقت رکھتی ہے۔ اللہ کی رحمت اور اقتدار کے مابین کامل توازن بیان کیا گیا ہے۔ مزید استاد نے سورۃ الفاتحہ کی پہلی تین آیات میں موجود گہرے تعلق کو بیان کیا ہے۔
• الرحمٰن اور الرحیم کی منفرد ترتیت۔ • الرحمٰن اور مالک میں توازن۔ • مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ کی مختصر تفصیل۔ • لفظ 'رب' اور 'مالک' میں موازنہ۔ • سورۃ الفاتحہ کی پہلی تین آیات کا ساختی تجزیہ اور خلاصہ۔
------------------------------
An original Bayyinah production, in collaboration with @FreeQuranEducation Intro Vocals by @raffeyismail
------------------------------
------------------------------
Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media: