[Urdu] Ep 8: Asking Allah For Guidance | Akhri Moujza with Nouman Ali Khan

0 view


Speakers in this video

Categories


In Episode 8 of , Ustadh Nouman Ali Khan describes the first help we ask from Allah as the ‘Guidance’ and how it is related to ‘إِيَّاكَ نَعْبُدُ’ and ‘إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ’. Unlike other religions, our relationship with Allah SWT is not only a transactional type. Furthermore, Ustadh highlights the collectiveness in the word اهْدِنَا when we ask guidance from Allah SWT and how it encourages us to be selfless. Ustadh Nouman adds that the whole Quran is the answer of our prayer for guidance we asked Allah SWT in Surah Al-Fatihah.

Contents:

• Detailed explanation of ‘اهْدِنَا’ • Relation of اهْدِنَا with إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ • Collectively asking for help. • Selfless behavior. • How Surah Al-Fatihah will revolutionize the Muslim Ummah. • Whole Quran is the answer of اهْدِنَا.

استاد نعمان علی خان نے اس و ڈیو میں بتایا ہے کہ سب سے پہلی دعا جو ہم نے اللہ سے مانگی ہے وہ ہدایت کی دعا ہے اور کس طرح ' اهْدِنَا ' کا تعلق 'إِيَّاكَ نَعْبُدُ' اور 'إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ' سے جڑا ہے۔ دوسرے مذاہب کے برعکس اللہ سے ہمارا رشتہ محض ایک تجارتی رشتہ نہیں ہے۔ مزید استاد نے اس بات کو نمایاں کیا ہے کہ ' اهْدِنَا ' میں مجموعی طور پر اللہ سے دعا مانگنا ہمیں کس طرح بے لوث بناتا ہے۔ استاد کا کہنا ہے کہ اگر صرف سورۃ الفاتحہ ہی پر غور کر لیا جائے تو امت مسلمہ انقلابی طور پر ابھر سکتی ہے ۔استاد نے مزید اس بات کا اضافہ کیا ہے کہ کس طرح پورا قرآن ہماری سورۃ الفاتحہ میں مانگی گئی دعا' اهْدِنَا ' کا جواب ہے۔

• لفظ ا'اهْدِنَا' کی تفصیلی وضاحت۔ • اهْدِنَا کا إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ سے تعلق۔ • ہدایت کے لئے مجموعی دعا۔ • بے لوث رویہ۔ • سورۃ الفاتحہ امت مسلمہ میں انقلاب کا ذریعہ۔ • اهْدِنَا کے جواب میں پورا قرآن۔

------------------------------

An original Bayyinah production, in collaboration with @FreeQuranEducation Intro Vocals by @raffeyismail

------------------------------

------------------------------

Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media: