[Urdu] Ep 20: Race Towards Forgiveness from Your Lord | Akhri Moujza with Nouman Ali Khan
0 view•
Speakers in this video
Categories
In Episode 20 of , Ustadh Nouman Ali Khan starts by comparing two amazing ayahs of the Quran. One of them talks about the people who are self-motivated; there’s only a handful of these. And the boundary of the second ayah is vast enough to encircle all Muslims. The next comparison is between the two words used in the Quran for selection. “Yastafee” is a kind of selection in which there’s no interference of others. “Ijtaba” is a kind of selection that’s based on certain qualities. Ustadh highlights that we are not Muslims by chance, Allah chose us. Everyone has their role to play. At the end, the trials of Prophet Ibrahim (PBUH) are discussed. If Allah made them easy for him then He will surely make our trials easy for us.
استاد نعمان علی خان نے آغاز میں دو حیرت انگیز آیات کے درمیان موازنہ کیا ہے۔ پہلی آیت میں ان لوگوں کا ذکر ہے جو خود موثر ہیں ،تنگی اور فراخت دونوں حالات میں خرچ کرتے ہیں ،غصہ پی جاتے ہیں، لوگوں کو خوشی سے معاف کرتے ہیں۔ ایسے لوگ بہت کم ہیں اور ان متّقین کے لئے خاص جنت تیار کی گئی ہے ۔ دوسری آیت تمام مسلمانوں کے لئے ہے جو اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں ان سب کے لئے بھی جنت تیار کی گئی ہے ۔ اگلا موازنہ قرآن میں لفظ "انتخاب" کے لئے استعمال ہونے والے دو الفاظ کے مابین کیا گیا ہے۔ "یصطفی" ایسے انتخاب کو کہتے ہیں جو اپنی ذاتی رائے سے کیا جائے اور اس میں کسی دوسرے کا عمل دخل نہ ہو۔ "اجتبا" ایسے انتخاب کو کہتے ہیں جس میں کچھ خوبیوں کی بنا پر انتخاب کیا جائے۔ استاد نے یہ بات واضح کی ہے کہ ہم اور آپ اتفاق سے مسلمان پیدا نہیں ہوئے بلکہ اللہ نے ہمیں خاص طور پہ چنا ہے اور ہر انسان کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ آخر میں استاد نے حضرت ابراہیمؑ کے امتحانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اللہ حضرت ابراہیمؑ کی آزمائشوں کو آسان کر سکتا ہے وہ ہماری مشکلات بھی دور کرے گا۔
------------------------------
An original Bayyinah production, in collaboration with @FreeQuranEducation Intro Vocals by @raffeyismail
------------------------------
------------------------------
Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media: