[Urdu] Ep 29: A Whiff of Punishment | Akhri Moujza with Nouman Ali Khan
0 view•
Speakers in this video
Categories
------------------------------
In this episode of Akhri Moujza Ustadh Nouman Ali Khan starts with the concept of “Towqeed”and explained in detail ayah 46 of Surah Al-Anbiya. Ustadh explained the minimum amount of torture that will be given to the wrongdoers and it would be an unbearable torment for them. The ayah is divided into two halves. The first half has been made as weak as possible by using various terminology and the second part is made as strong as it can get in a language. This indicates the intensity of the punishment of Allah SWT for the non-believers and wrongdoers on the Day of Judgement and in the Hereafter. Standing outside of the Hellfire they will just be touched by a tiny whiff and will say that they are the ones that are in real torment and will confess all the wrongs they had been doing in this life. (May Allah save us from the Hellfire)
• Concept of Towqeed. • Detailed explanation of “وَلَئِن مَّسَّتۡهُمۡ نَفۡحَةٌ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ يٰوَيۡلَنَآ إِنَّا كُنَّا ظٰلِمِينَ” • Weakness upon weakness in the 1st half of the Ayah. • Strong wording in the 2nd half of the Ayah.
آخری معجزہ کی اس قسط میں استاد نعمان علی خان نے توقید کے موضوع سے آغاز کیا ہے اور سورۃ الانبیاء کی آیت 46 کی تفصیلی وضاحت کی ہے۔ استاد نے بتایا ہے کہ آخرت میں سب سے کم عذاب بھی گناہگاروں کو سب سے بھاری محسوس ہو گا۔ آیت کے دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں مختلف طریقوں اور الفاظ سے بات کو جتنا کمزور بنایا جا سکتا تھا بنایا گیا ہے اور دوسرے حصے میں جتنا مضبوط بنایا جا سکتا تھا بنایا گیا ہے۔ اس سے ہمیں اللہ کے عذاب کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے جو قیامت اور آخرت میں گناہگاروں اور نافر مانوں کو دیا جائے گا۔ جہنم کے باہر کھڑے ابھی ان کو ہوا کا ایک معمولی سا جھونکا تقریباً نہ چھونے کے برابر چھوئے گا اور وہ محسوس کریں گے کہ ہم سے زیادہ عذاب میں تو کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا ، سب سے برا اور بڑا عذاب ہمیں ہی ہو رہا ہے اور وہ اپنے تمام گناہوں کا اعتراف کر لیں گے۔(اللھم أجرنا من النار)
• توقید کی وضاحت۔ • "وَلَئِن مَّسَّتۡهُمۡ نَفۡحَةٌ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ يٰوَيۡلَنَآ إِنَّا كُنَّا ظٰلِمِينَ" کی تفصیلی وضاحت۔ • آیت کے پہلے نصف حصے میں کمزوری کی طرف اشارہ۔ • آیت کے دوسرے نصف حصے میں مضبوط الفاظ کا استعمال۔
------------------------------
An original Bayyinah production, in collaboration with @FreeQuranEducation Intro Vocals by @raffeyismail
------------------------------
------------------------------
Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media: