[Urdu] Ep 31: How to Talk About Allah | Akhri Moujza with Nouman Ali Khan
0 view•
Speakers in this video
Categories
------------------------------
In this episode of Akhri Moujza, Ustadh Nouman Ali Khan explains, with the help of different examples from the Quran, the respect given while talking about Allah SWT. Ustadh starts off with Ayah when the Quran was sent down with Angel Gabriel along with his army of angels and the whole sky was locked down. Even though the Jinns were unaware, still they spoke about Allah in a respectful manner. Ustadh says although every good and bad thing is in fact from Allah SWT, we should still choose our words wisely. Furthermore, Ustadh explained the mentioning of Allah’s name when the Quran talks to the believers, and while talking to the non-believers His name is excluded because the personality of the speaker has an impact on the listeners. Ustadh concluded with the story of Prophet Moses and El-Khader (PBUT) in which it is being taught that how to talk about Allah SWT.
• Mentioning Allah with positivity and separating Him from negativity. • Descending of the Quran and the army of Angel Gabriel. • Every positive as well as negative thing is from Allah. • Active voice vs passive voice. • Story of Moses (PBUH) and El-Khader (PBUH).
آخری معجزہ کی اس قسط میں استاد نعمان علی خان نے قرآن کی مختلف امثال سے اللہ کی بڑائی اور کبریا ئی بیان کی ہے۔ پہلی مثال سورۃ الجن کی آیت 10 ہے جس کا پس منظر بیان کرتے ہوئے استاد نے بتایا کہ پہلے پہل جنات کو آسمان میں گھومنے پھرنے کی آزادی تھی مگر جب حضرت جبرائیل اور ملائکہ کی فوج قرآن کو لے کر اتر رہے تھے تو پورا آسمان بند کر دیا گیا اور جنات نہیں جانتے تھے کہ ایسا کیوں ہے پھر بھی انہوں نے اپنی بات میں اللہ کے ساتھ مثبت کا ذکر کیا اور منفی بات کو اللہ کے نام سے الگ رکھا۔ استاد نے بتایا اگرچہ ہر اچھائی اور برائی اصل میں تو اللہ ہی کی طرف سے ہے مگر احترام کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔ مزید استاد نے بیان کیا کہ جب قرآن مؤمنین سے بات کرتا ہے تو اللہ کا ذکر کرتا ہے اور جب غیر مسلم سے بات کی جائے تو اللہ کا نام حذف کر لیا جاتا ہے کیوں کہ انسانی دماغ پر اس بات کا بہت اثر پڑتا ہے کہ بات کرنے والا کون ہے اگرچہ بات حق ہو یا نہ ہو۔ آخر میں استاد نے حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت خضر ؑ کے قصے کی مدد سے اس بات کی مزید وضاحت کی ہے کہ اللہ کے بارے میں کیسے بات کرنی چاہیے۔
• مثبت بات کے ساتھ اللہ کا ذکر کرنا اور منفی بات کے ساتھ ذکر نہ کرنا۔ • قرآن کا نزول اور حضرت جبرائیلؑ کے ساتھ ملائکہ کی فوج۔ • ہر اچھائی اور برائی اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ • فعل معروف بمقابلہ فعل مجہول۔ • حضرت موسیٰؑ اور حضرت خضر ؑ کا قصہ۔
------------------------------
An original Bayyinah production, in collaboration with @FreeQuranEducation Intro Vocals by @raffeyismail
------------------------------
------------------------------
Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media:
Recommended Videos
The Leaking Bucket
0 view •